ارنا اپلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آتا ہے۔ بن پتھا اُپلا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آتا ہے۔ بن پتھا اُپلا۔